منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی‘ ن لیگ کے اہم رہنما ایاز صادق کی حکومت پر شدید تنقید، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی‘ ن لیگ کے اہم رہنما ایاز صادق کی حکومت پر شدید تنقید، بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اتحاد دکھانے کیلئے حکومت کا ساتھ دیا ،بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی جارحیت پر پاکستان کی افواج نے بھرپور… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے میں جلد بازی کی گئی‘ ن لیگ کے اہم رہنما ایاز صادق کی حکومت پر شدید تنقید، بڑا دعویٰ کردیا

نواز شریف کو سیاسی ذلت اور تنہائی کا شکار کرنے میں بنیادی کردار مریم صفدر اور پرویز رشید کا ہے‘سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2019

نواز شریف کو سیاسی ذلت اور تنہائی کا شکار کرنے میں بنیادی کردار مریم صفدر اور پرویز رشید کا ہے‘سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سیاسی ذلت اور تنہائی کا شکار کرنے میں بنیادی کردار پرویز رشید اور مریم صفدر کا ہے- ان کے مشوروں پر عمل کر کے ہی نواز شریف اس حال کو پہنچے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے… Continue 23reading نواز شریف کو سیاسی ذلت اور تنہائی کا شکار کرنے میں بنیادی کردار مریم صفدر اور پرویز رشید کا ہے‘سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

پاکستانی ماہراور پیشہ ورانہ پائلٹوں کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی نئی دہلی کے لیے واضح پیغام ہے،دنیا کی 178پارلیمان کوآگاہ کردیاگیا،انتہائی اقدام کا اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2019

پاکستانی ماہراور پیشہ ورانہ پائلٹوں کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی نئی دہلی کے لیے واضح پیغام ہے،دنیا کی 178پارلیمان کوآگاہ کردیاگیا،انتہائی اقدام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے دنیا بھر کی 178 پارلیمان کے سر براہان اور اسپیکرزکوخط ارسال کیے ہیں جس میں 26اور 27فروری کوبھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران متفقہ طور پر… Continue 23reading پاکستانی ماہراور پیشہ ورانہ پائلٹوں کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی نئی دہلی کے لیے واضح پیغام ہے،دنیا کی 178پارلیمان کوآگاہ کردیاگیا،انتہائی اقدام کا اعلان

پاکستا ن میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن ،درجنوں افغانیوں کو گرفتار کرلیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019

پاکستا ن میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن ،درجنوں افغانیوں کو گرفتار کرلیاگیا

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے درجنوں افغانیوں کو پابند سلاسل کردیا جبکہ شہر میں افغان مہاجرین پر عائد پابندی کے باعث متعدد دکانیں بند ہوگئی ہیں اور مہاجرین اپنے کیمپوں میں محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ ملک کی موجودہ… Continue 23reading پاکستا ن میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن ،درجنوں افغانیوں کو گرفتار کرلیاگیا

وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے 2شہدا ء مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک،جانتے ہیں حوالدار عبدالرب اور سپاہی خرم کا تعلق کس شہرسےتھا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2019

وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے 2شہدا ء مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک،جانتے ہیں حوالدار عبدالرب اور سپاہی خرم کا تعلق کس شہرسےتھا؟

ڈیرہ غازی خان (اے این این ) وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے شہدا مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک،حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم علی کا تعلق ڈیرہ غازی سے تھا،کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فائرنگ کے دوران شہید ہوئے تھے ،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،شہداء کی… Continue 23reading وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے 2شہدا ء مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک،جانتے ہیں حوالدار عبدالرب اور سپاہی خرم کا تعلق کس شہرسےتھا؟

مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،بھارتی وزیر اعظم سے ملکر آنیوالےاقلیتی رکن اسمبلی کا دبنگ اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2019

مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،بھارتی وزیر اعظم سے ملکر آنیوالےاقلیتی رکن اسمبلی کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاک بھارت کشیدگی پر اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،نوازشریف کے دور میں بھی مذاکرات درست تھے اور آج بھی درست ہیں۔پاک بھارت کشیدگی پر اقلیتی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے نجی ٹی وی… Continue 23reading مودی کو بتایا تھا عمران خان پٹھان ہے،جوکہے گاوہ کریگا،بھارتی وزیر اعظم سے ملکر آنیوالےاقلیتی رکن اسمبلی کا دبنگ اعلان

ای سی ایل میں مزید ایک ہزار افراد کے نام شامل،3 سال کے دوران کتنے افراد کے نام فہرست سے نکالے گئے؟

datetime 3  مارچ‬‮  2019

ای سی ایل میں مزید ایک ہزار افراد کے نام شامل،3 سال کے دوران کتنے افراد کے نام فہرست سے نکالے گئے؟

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے تاہم اب بھی فہرست میں شامل افراد کی تعداد… Continue 23reading ای سی ایل میں مزید ایک ہزار افراد کے نام شامل،3 سال کے دوران کتنے افراد کے نام فہرست سے نکالے گئے؟

روزگار کے متلاشی افراد کیلئے مختصر دورانیہ کے حیران کن کورسز متعارف اور وہ بھی گھر بیٹھے بٹھائے ۔۔۔موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

datetime 3  مارچ‬‮  2019

روزگار کے متلاشی افراد کیلئے مختصر دورانیہ کے حیران کن کورسز متعارف اور وہ بھی گھر بیٹھے بٹھائے ۔۔۔موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

اسلام آباد (آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہتر معاشی مستقبل کے منتظرنو جوانوں اور روزگار کے متلاشی افراد کے لئے مختصر دورانیہ کے 11۔سرٹیفیکیٹ کورسسز متعارف کردئیے ہیں ٗ ان میں اللسان العربی)ابتدائی عربی کورس(ٗ عربی بول چال ٗ لغت القرآن ٗ فرنچ آن لائن ٗ ٹیکنیکل کورسسز ٗ سرٹیفکیٹ ان لائبریرین شپ ٗ… Continue 23reading روزگار کے متلاشی افراد کیلئے مختصر دورانیہ کے حیران کن کورسز متعارف اور وہ بھی گھر بیٹھے بٹھائے ۔۔۔موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

پچھلے 24گھنٹے میں پاکستان کی جانب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پاک فوج نے بارڈر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2019

پچھلے 24گھنٹے میں پاکستان کی جانب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پاک فوج نے بارڈر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

راولپنڈی(این این آئی)ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مسلسل الرٹ اور چوکنا ہیں ،پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے یکم اور 2 مارچ کی درمیانی شب… Continue 23reading پچھلے 24گھنٹے میں پاکستان کی جانب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پاک فوج نے بارڈر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا