جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا، اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں تباہ کن اضافہ، عوام کے ہوش اُڑ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2019

رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا، اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں تباہ کن اضافہ، عوام کے ہوش اُڑ گئے

سرگودہا (این این آئی ) رمضان المبارک کی آمد سے قبل چینی‘ گھی‘ آئل‘ چاول اور چائے کی پتی سمیت مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے چینی کی قیمت 6 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہے 58 روپے میں فروخت ہونیوالی چینی 64 روپے کلو میں فروخت… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد سے قبل مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا، اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں تباہ کن اضافہ، عوام کے ہوش اُڑ گئے

حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں50کروڑ منتقلی کا اعتراف،رقم کیوں ٹرانسفر کی؟گرفتار محمد مشتاق کے وکیل نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں50کروڑ منتقلی کا اعتراف،رقم کیوں ٹرانسفر کی؟گرفتار محمد مشتاق کے وکیل نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے مبینہ فرنٹ مین محمد مشتاق کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی ۔نیب پراسیکیوٹر… Continue 23reading حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹ میں50کروڑ منتقلی کا اعتراف،رقم کیوں ٹرانسفر کی؟گرفتار محمد مشتاق کے وکیل نے حیرت انگیزموقف اختیارکرلیا

وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ،پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنائے جائیں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ،پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنائے جائیں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ہے ،سترہ اپریل کو وزیر اعظم منصوبے کا افتتاح کرینگے ،پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 35ہزار گھربنائے جائیں گے،بلوچستان میں ایک لاکھ 10ہزار گھر بنیں گے ، وفاقی ملازمین کیلئے بھی 25ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائینگے جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات و… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ،پہلے مرحلے میں کتنے گھر بنائے جائیں گے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

آف شور کمپنیوں میں نام،لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان اپنے عہدے سے مستعفی، سپریم جوڈیشل کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آف شور کمپنیوں میں نام،لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان اپنے عہدے سے مستعفی، سپریم جوڈیشل کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ منگل کو لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوادیا نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے استعفیٰ منظور کرلیا جسٹس فرخ عرفان نے اپنے استعفے… Continue 23reading آف شور کمپنیوں میں نام،لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان اپنے عہدے سے مستعفی، سپریم جوڈیشل کونسل نے بڑا فیصلہ سنادیا

پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسرز(نائب خطیب) اوربطورسپاہی بھرتیاں شروع،میٹرک پاس بھی درخواست دے سکتے ہیں، تفصیلات جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2019

پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسرز(نائب خطیب) اوربطورسپاہی بھرتیاں شروع،میٹرک پاس بھی درخواست دے سکتے ہیں، تفصیلات جاری

نواب شاہ (این این آئی)ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآبادابرار احمد جعفر نے ضلع کے نوجوانوں کی آگاہی کے لئے ایک اعلامیہ کے ذریعے بتایا ہے کہ پاکستان آرمی بھرتی مرکز حیدرآباد کی جانب سے پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسر(نائب خطیب) اورسپاہی کی بھرتی 10 اپریل سے 10 مئی تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بحیثیت جونیئر کمیشنڈ آفیسرز(نائب خطیب) اوربطورسپاہی بھرتیاں شروع،میٹرک پاس بھی درخواست دے سکتے ہیں، تفصیلات جاری

اقتدار کا بھوکا ہوں نہ ہی عمران خان کے ساتھ وزارت کا رشتہ ہے،شیخ رشید نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب دیدیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

اقتدار کا بھوکا ہوں نہ ہی عمران خان کے ساتھ وزارت کا رشتہ ہے،شیخ رشید نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب دیدیا

راولپنڈی (آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے خودشہباز شریف کو گرین سگنل مانگتے دیکھا اور این آر او مانگتے سناہے لیکن گرفتاری اور جیل کے ڈر سے بھاگنے والے ’’لیڈر‘‘ نہیں ’’گیدڑ‘‘ ہوتے ہیں مولانا فضل الرحمان قومی دولت لوٹنے والے چور لٹیروں کے ساتھ کسی تحریک… Continue 23reading اقتدار کا بھوکا ہوں نہ ہی عمران خان کے ساتھ وزارت کا رشتہ ہے،شیخ رشید نے اپنے اوپر ہونیوالی تنقید کا جواب دیدیا

عثمان بزداررات گئے اچانک کہاں پہنچ گئے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

datetime 9  اپریل‬‮  2019

عثمان بزداررات گئے اچانک کہاں پہنچ گئے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

راولپنڈی(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ کیا۔وزیر اعلی نے مختلف وارڈز، سی ٹی انجیومشین اور دیگر شعبوں کا دورہ کیااور ہسپتال میں موجود طبی سہولتوں اور جدید آلات کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے بات… Continue 23reading عثمان بزداررات گئے اچانک کہاں پہنچ گئے؟دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت

ماڈل کورٹس کی ایک ہفتے میں کتنے مقدمات نمٹا دئیے؟حیران کن کارکردگی رپورٹ جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ماڈل کورٹس کی ایک ہفتے میں کتنے مقدمات نمٹا دئیے؟حیران کن کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)ماڈل کورٹس مانیٹرنگ سیل فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں مقدمات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ایک ہفتے کی کارکردگی کی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ۔ منگل کو رپورٹ ماڈل کورٹس کے مانیٹرنگ سیل کے ڈی جی سہیل ناصر نے جاری کی، ماڈل کورٹس کی کارکردگی انتہائی مثالی رہی۔… Continue 23reading ماڈل کورٹس کی ایک ہفتے میں کتنے مقدمات نمٹا دئیے؟حیران کن کارکردگی رپورٹ جاری

آج اور کل کہاں کہاں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آج اور کل کہاں کہاں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج (بدھ کو) موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، کوئٹہ، ڑوب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ڈی جی خان ڈویڑن، اسلام آباد… Continue 23reading آج اور کل کہاں کہاں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا