جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

لاکھوں بینک اکاؤنٹس آج بند کردیئے جائیں گے،بینکوں میں پیسہ جمع کروانے والے صارفین کیلئے بُری خبر، کھلبلی مچ گئی

datetime 30  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکانٹس آج (پیر) سے بند ہو جائیں گے۔ملک بھر میں بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے لئے بینک اتوار کے روز بھی کھلے رہے۔حکام کے مطابق آج پیر سے بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے اکاؤنٹس بند ہوجائیں گے۔حکام کے مطابق لاکھوں بینک

اکاؤنٹس بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل کر لیے گئے ہیں۔ مختلف بینکس میں 60 سے 80 فیصد اکاؤنٹس بائیو میٹرک نظام پر منتقل کیے جاچکے ہیں۔نیشنل بینک کے ترجمان ابن حسن کے مطابق نیشنل بینک میں 30 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بائیو میٹرک سسٹم میں آچکے ہیں اور تقریباً 80 فیصد اکاؤنٹ ہولڈرز نے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کر لی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…