جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

ٹائمنگ بیان نہیں کی جاسکتی، آخری حد تک جاؤں گی،اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے جعلی اعظم اور اس کی جعلی حکومت خوفزدہ ہیں‘ مریم نوازنے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ جعلی اعظم اور اس کی جعلی حکومت خوفزدہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ خوف اور گھبراہٹ میں وہ انتقامی کاروائیوں میں تیزی لانے کی بیوقوفانہ مگر ناکام کوشش کر رہے ہیں۔مریم نواز نے لکھا کہ یہ حرکتیں انشا اللہ ان کے اپنے زوال کا باعث ہوں گی۔

کارکنوں کومخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ نے نا گھبرانا ہے نا ڈرنا ہے، شیرو ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے، جو جہاں جس پلیٹ فارم پر مقابلہ کر سکتا ہے وہاں ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میدان عمل میں کیا کرنا ہے اس کی ٹائمنگ اور تفصیل کو وقت سے پہلے بیان نہیں کیا جا سکتا۔ میں اپنے آپ سے اور آپ سب سے وعدہ کر چکی کہ انشا اللہ نواز شریف کے لئے میں آخری حد تک جاؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…