نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس ، بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ محفوظ ، 30اپریل کو سنایا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 30اپریل کو سنایا جائیگا ۔جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ مزید دلائل نہیں دینا چاہتا گذشتہ سماعت پر… Continue 23reading نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس ، بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ محفوظ ، 30اپریل کو سنایا جائیگا