فیصل آباد کے شہری نے دنیا کا طویل ترین قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانتے ہیں لمبائی اور کل وزن کتنا ہے؟
فیصل آباد(آن لائن) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے شہری نے دنیا کا طویل ترین قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ شہری نے ایک سال کی مسلسل محنت کے بعد 3125 فٹ لمبا قرآن پاک لکھا۔ فیصل آباد کے علاقہ سیٹلائٹ ٹائون کے رہائشی پیر امتیاز حیدر نے ایک… Continue 23reading فیصل آباد کے شہری نے دنیا کا طویل ترین قرآن پاک لکھ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، جانتے ہیں لمبائی اور کل وزن کتنا ہے؟











































