’’ عمران خان ہر بار اپنی تقریر میں عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ‘‘ ان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی آواز ہوتی ہے ‘جواد احمد پھٹ پڑے
ؒٓلاہور(این این آئی )چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد نے کہا ہے کہ عمران خان ہر بار اپنی تقریر میں عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی آواز ہوتی ہے ،بجٹ میں تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں اور ملکی دولت لوٹنے والوں… Continue 23reading ’’ عمران خان ہر بار اپنی تقریر میں عوام کو بے وقوف بناتے ہیں ‘‘ ان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی آواز ہوتی ہے ‘جواد احمد پھٹ پڑے