اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی نے دنیا کو بھارت کی بھیانک شکل دکھائی، ان کی جیت خطے کیلئے بہتر ثابت نہیں ہوگی،حنا ربانی کھر نے خبر دارکردیا

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی )سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ مودی کی جیت خطے کیلئے بہتر ثابت نہیں ہوگی‘ مودی اور ان کی پارٹی نے انتہا پسندی کو تقویت دی، مودی نے انتہا پسندی سے فائدہ اٹھایا، وہ بی جے پی پر مکمل طور پر قابض ہوچکے ہیں، بھارتی رویے کے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، بھارت سے مذاکرات ملکی مفاد میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر

نے کہا کہ مودی نے دنیا کو بھارت کی بھیانک شکل دکھائی، ان کی جیت خطے کیلئے بہتر ثابت نہیں ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر کا کہنا تھا مودی اور ان کی پارٹی نے انتہا پسندی کو تقویت دی، مودی نے انتہا پسندی سے فائدہ اٹھایا، وہ بی جے پی پر مکمل طور پر قابض ہوچکے ہیں، بھارتی رویے کے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، بھارت سے مذاکرات ملکی مفاد میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…