پاکستانی فوج کا شکرگزار ہوں ،رویہ انتہائی متاثر کن ہے،گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان ،جانتے ہیں ابھے نندن نے ہاتھ میں کیا چیز اٹھائی ہوئی تھی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے پاک فضائیہ کی بھرپور کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے 2 میں سے ایک پائلٹ کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے گرفتار بھارتی پائلٹ نے بتایا کہ وہ بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر ہے اور اس کا سروس نمبر 27981 ہے۔ بھارتی پائلٹ نے… Continue 23reading پاکستانی فوج کا شکرگزار ہوں ،رویہ انتہائی متاثر کن ہے،گرفتار بھارتی پائلٹ کا بیان ،جانتے ہیں ابھے نندن نے ہاتھ میں کیا چیز اٹھائی ہوئی تھی؟