یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش اور ملازمین کو نکالے جانے کی خبروں کاڈراپ سین، حتمی اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آن لائن ) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ایم ڈی مشتاق احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو بند کرنے کا کوئی پلان نہیں،کسی بھی ملازم کو نہیں نکا لا جائیگا۔ سٹورز کی بندش روٹین کا معاملہ ہے جو کہ کارپوریشن عموماً اپنی حکمت عملی کے مطابق کرتی رہتی ہےجہاں… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش اور ملازمین کو نکالے جانے کی خبروں کاڈراپ سین، حتمی اعلان کردیاگیا