اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے،خورشید شا ہ نے ایک بار پھر دعا مانگ لی،سنگین الزامات عائد
سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک بار پھر دعا مانگ لی اور ایک بار پھر نیب کو ہدف تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم اور چیئرمین نیب کی ملاقاتوں پر تشویش کا اظہار کردیا ہے اور سوال… Continue 23reading اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے،خورشید شا ہ نے ایک بار پھر دعا مانگ لی،سنگین الزامات عائد