منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ مان لیا لیکن اپوزیشن پھر بھی حکومت کو یہ کام نہیں کرنے دے رہی، چودھری فواد حسین کی تجویز پر ارکان نے کیا فیصلہ دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019

حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ مان لیا لیکن اپوزیشن پھر بھی حکومت کو یہ کام نہیں کرنے دے رہی، چودھری فواد حسین کی تجویز پر ارکان نے کیا فیصلہ دیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن 2018ء سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے عام انتخابات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے اپنے رولز کی متفقہ طور پر منظوری دیدی جبکہ کمیٹی کے رکن وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے تجویز پیش کی ہے کہ کمیٹی کی کارروائی میڈیا کے اوپن رکھی جائے۔ بدھ کو الیکشن 2018ء سے متعلق… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ مان لیا لیکن اپوزیشن پھر بھی حکومت کو یہ کام نہیں کرنے دے رہی، چودھری فواد حسین کی تجویز پر ارکان نے کیا فیصلہ دیا

سانحہ ساہیوال کے مدعی نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے کیوں انکار؟

datetime 30  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کے مدعی نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے کیوں انکار؟

لاہور ( این این آئی) سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکارکردیا۔تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خیل کے بھائی جلیل، بھتیجے عمیراورایف آئی آر کے گواہان کوگزشتہ روز ساہیوال میں شاخت پریڈ کے لئے بلایا تھا۔مگر مدعی جلیل نے ساہیوال… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کے مدعی نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے کیوں انکار؟

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2019

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے اور کیروسین آئل کی قیمت میں دو روپے فی… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی

پاک فوج نے برمنگھم میں زندگی و موت کی جنگ لڑتے پاکستانی نصراللہ کی اہلخانہ سے 9 برس بعد ملاقات کرا دی، انتہائی جذباتی مناظر

datetime 30  جنوری‬‮  2019

پاک فوج نے برمنگھم میں زندگی و موت کی جنگ لڑتے پاکستانی نصراللہ کی اہلخانہ سے 9 برس بعد ملاقات کرا دی، انتہائی جذباتی مناظر

لندن(این این آئی) برمنگھم میں زیرعلاج پاکستانی نصر اللہ کی بالآخر 9 برس بعد کوئن ایلزبتھ ہسپتال میں اپنے اہلخانہ سے ملاقات ہوئی۔نصراللہ خان دل کے سنگین عارضے میں مبتلا اور زندگی کے آخری ایام گزار رہے ہیں جنہوں نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading پاک فوج نے برمنگھم میں زندگی و موت کی جنگ لڑتے پاکستانی نصراللہ کی اہلخانہ سے 9 برس بعد ملاقات کرا دی، انتہائی جذباتی مناظر

پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کیا ہے اور سمندر پار پاکستانی کیسے خرید سکیں گے؟ اس اہم سکیم کا فائدہ پاکستان کو کیسے ہو گا؟

datetime 30  جنوری‬‮  2019

پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کیا ہے اور سمندر پار پاکستانی کیسے خرید سکیں گے؟ اس اہم سکیم کا فائدہ پاکستان کو کیسے ہو گا؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی تقریب جمعرات کو ہو گی،وزیراعظم عمران خان اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ڈالر اکاؤنٹ رکھنے والے سمندر پار پاکستانی سرٹیفیکیٹ کی خریداری کر سکیں گے ۔سرٹیفکیٹ کی خریداری پر کم از کم سرمایہ کاری کی حد 5 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے،پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ تین… Continue 23reading پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کیا ہے اور سمندر پار پاکستانی کیسے خرید سکیں گے؟ اس اہم سکیم کا فائدہ پاکستان کو کیسے ہو گا؟

آصف علی زر داری نااہلی ، ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019

آصف علی زر داری نااہلی ، ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف عثمان ڈار کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کودرخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا۔ بدھ کو جاری کر دہ تحریری حکم نامہ دوصفحات پر مشتمل… Continue 23reading آصف علی زر داری نااہلی ، ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا

ساہیوال واقعہ بارے تسلیم کرتے ہیں کہ کارروائی کا طریقہ غلط تھا، اہم حکومتی عہدیدار نے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق بارے بڑا اعتراف کر لیا،ذیشان بارے انتہائی حیران کن انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2019

ساہیوال واقعہ بارے تسلیم کرتے ہیں کہ کارروائی کا طریقہ غلط تھا، اہم حکومتی عہدیدار نے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق بارے بڑا اعتراف کر لیا،ذیشان بارے انتہائی حیران کن انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)ساہیوال واقعہ پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ انسداد دہشت گردی کارروائی کا طریقہ درست نہیں تھا۔ بدھ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کی زیرصدارت… Continue 23reading ساہیوال واقعہ بارے تسلیم کرتے ہیں کہ کارروائی کا طریقہ غلط تھا، اہم حکومتی عہدیدار نے قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق بارے بڑا اعتراف کر لیا،ذیشان بارے انتہائی حیران کن انکشافات

حکومت سانحہ ساہیوال پر اداروں کوپھنسارہی ہے ،لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

datetime 30  جنوری‬‮  2019

حکومت سانحہ ساہیوال پر اداروں کوپھنسارہی ہے ،لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ سینیٹ کی جانب سے مقتول خلیل کے خاندان کو بلانا مناسب نہیں ہے بدقسمتی سے حکومت کے اناڑی پن کی وجہ سے حکومت نہ صرف خود پھنس رہی ہے بلکہ ساتھ اداروں کوبھی پھنسا رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading حکومت سانحہ ساہیوال پر اداروں کوپھنسارہی ہے ،لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

صاف پانی سکینڈل میں گرفتار ن لیگ کے اہم رہنما سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم

datetime 30  جنوری‬‮  2019

صاف پانی سکینڈل میں گرفتار ن لیگ کے اہم رہنما سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم

لاہور (وائس آف ایشیا) لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما قمر الاسلام راجہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس وقاص رؤف اور جسٹس شاہد عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضامنت منظور کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی سکینڈل میں… Continue 23reading صاف پانی سکینڈل میں گرفتار ن لیگ کے اہم رہنما سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم