شاہد خاقان عباسی نے نیب کا سوالنامہ میڈیا کوجاری کردیا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کا سوالنامہ میڈیا کوجاری کردیا جس میں ساتوں انکوائریز میں شاہد خاقان عباسی سے 136 سوالوں کے تحریری جواب مانگے گئے۔تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے شاہدخاقان عباسی کو سولنامہ دینے کے معاملہ پر مسلم لیگ… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی نے نیب کا سوالنامہ میڈیا کوجاری کردیا،حیرت انگیز انکشافات











































