منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے تنقیدی بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے تنقیدی بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور (ا ین این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ احسن اقبال کے بیان پر قوم کی جو رائے ہے وہی میرا ردعمل ہے، پاکستان میں پانی کا کیا مستقبل ہے، 25کو آنے والی رپورٹ میں واضح ہو جائے گا،پاکستان پانی کے مسئلے سے متاثر ہو… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے تنقیدی بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکاردعمل بھی سامنے آگیا

ڈیم کے فوائد،شدید بارشیں ، حب ڈیم میں جمع ہونے والے پانی سے کتنے طویل عرصے تک کراچی کی ضرورت پوری ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2019

ڈیم کے فوائد،شدید بارشیں ، حب ڈیم میں جمع ہونے والے پانی سے کتنے طویل عرصے تک کراچی کی ضرورت پوری ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی(این این آئی) حب ڈیم کا لیول خطرناک حد تک بڑھ گیا، حب ڈیم میں سطح آب 298 فٹ تک پہنچ گئی ہے، محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی… Continue 23reading ڈیم کے فوائد،شدید بارشیں ، حب ڈیم میں جمع ہونے والے پانی سے کتنے طویل عرصے تک کراچی کی ضرورت پوری ہوسکے گی؟حیرت انگیزانکشاف

جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا،آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاسکے گی

datetime 22  فروری‬‮  2019

جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا،آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاسکے گی

کراچی(این این آئی) بورڈ آف ریونیو سندھ نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی خرید و فروخت روکنے کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا ہے،جس کے تحت جائیداد کے کاغذات کی تصدیق گھر بیٹھے کی جاسکے گی۔سندھ بورڈ آف ریونیو نے زمینوں پر قبضے اور جعلی کاغذات کی روک تھام کے لئے بڑا… Continue 23reading جائیداد کے کاغذات کی آن لائن جانچ پڑتال، بورڈ آف ریونیو نے سسٹم متعارف کرادیا،آن لائن کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاسکے گی

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں

datetime 22  فروری‬‮  2019

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں

کراچی(این این آئی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے حفاظتی ضمانتیں کرالیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی اور جام خان شورو حفاظتی ضمانت لینے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ جام خان شورو نے درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نیب ان کے خلاف مختلف انکوائریز کر رہا… Continue 23reading سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں میں کھلبلی،دھڑا دھڑ حفاظتی ضمانتیں

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات میں اضافہ ،جاری کھاتے کے خسارے میں 1.70ارب ڈالرز کمی

datetime 22  فروری‬‮  2019

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات میں اضافہ ،جاری کھاتے کے خسارے میں 1.70ارب ڈالرز کمی

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جاری کھاتے کے خسارے میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے ، جولائی تا جنوری جاری کھاتے کا خسارہ 8ارب 42کروڑ ڈالر رہاہے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں جاری کھاتے کو 10 ارب 12 کروڑ ڈالر… Continue 23reading حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات میں اضافہ ،جاری کھاتے کے خسارے میں 1.70ارب ڈالرز کمی

بہاولپورمیں کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر مدرستہ الصابر اور مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا،بڑا اقدام،بھاری نفری تعینات

datetime 22  فروری‬‮  2019

بہاولپورمیں کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر مدرستہ الصابر اور مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا،بڑا اقدام،بھاری نفری تعینات

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ کالعدم جیش محمد کے زیرانتظام بہاولپور میں چلنے والے مدرستہ الصابر اور مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بہاولپور میں واقع کالعدم جیش محمد کے زیر انتظام چلنے والے مدرسے الصابر اور اس سے ملحقہ… Continue 23reading بہاولپورمیں کالعدم جیش محمد کے ہیڈ کوارٹر مدرستہ الصابر اور مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول پنجاب حکومت نے سنبھال لیا،بڑا اقدام،بھاری نفری تعینات

شہباز شریف پر بے ضابطگی اور مالی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا ‘ہائیکورٹ کا ضمانتوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 22  فروری‬‮  2019

شہباز شریف پر بے ضابطگی اور مالی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا ‘ہائیکورٹ کا ضمانتوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی ضمانتوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس مرزا وقاص پرمشتمل دو رکنی بنچ نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس کا 22 اور رمضان شوگر ملز… Continue 23reading شہباز شریف پر بے ضابطگی اور مالی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا گیا ‘ہائیکورٹ کا ضمانتوں کے کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری

وزیراعظم عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ لیکن بھارت کو دیئے گئے جواب پر ان کی مکمل حمایت کرتا ہوں،ن لیگ کے اہم رہنما کھل کر بول پڑے

datetime 22  فروری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ لیکن بھارت کو دیئے گئے جواب پر ان کی مکمل حمایت کرتا ہوں،ن لیگ کے اہم رہنما کھل کر بول پڑے

کراچی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ لیکن پلوامہ حملے پر ان کی جانب سے بھارت کو دیئے گئے جواب کی مکمل حمایت کرتا ہوں ۔ بھارت نے اگر کسی بھی قسم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے اختلافات اپنی جگہ لیکن بھارت کو دیئے گئے جواب پر ان کی مکمل حمایت کرتا ہوں،ن لیگ کے اہم رہنما کھل کر بول پڑے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی مزید سستا ہوگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی مزید سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید14پیسے کی کمی ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںیورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی،سونا بھی مزید سستا ہوگیا