اپوزیشن لیڈر اور قائد ایوان کو بولنے نہیں دیا جاتا،پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھ کر ڈپریشن ہوتا ہے، کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی مایوس
اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھتے ہیں تو اپوزیشن لیڈر اور قائد ایوان کو بولنے نہیں دیا جاتا،ٹی وی پر پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھ کر ڈپریشن ہوتا ہے اور معیشت کی خبریں سن کر مایوسی ہوتی ہے،کرکٹ ورلڈ کپ لگاتے ہیں… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر اور قائد ایوان کو بولنے نہیں دیا جاتا،پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھ کر ڈپریشن ہوتا ہے، کوئی اچھی خبر نہیں آ رہی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی مایوس











































