وفاق 18ویں ترمیم سے دیوالیہ نہیں ہو ا حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دیوالیہ ہوا،محمود اچکزئی پھٹ پڑے
کوئٹہ(آن لائن)پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری اداروں کو کمزور کرنے کیلئے سازش کی جارہی ہے، وفاق 18ویں ترمیم سے نہیں بلکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دیوالیہ ہو گیا ، ہمارا سرمایہ جمہوریت ہے اور کسی بھی قیمت پر جمہوریت کے… Continue 23reading وفاق 18ویں ترمیم سے دیوالیہ نہیں ہو ا حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دیوالیہ ہوا،محمود اچکزئی پھٹ پڑے