ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کو بیرون ملک سے منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات سامنے آ گئیں، دھماکہ خیز رپورٹ عدالت میں جمع

datetime 27  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)نیب رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کے بنک اکاؤنٹس میں کل 4 لاکھ 14 ہزار 15 امریکی ڈالرز منتقل ہوئے، 2005 میں یہ رقم ان کے پاکستان میں موجود 2 بنک اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی، حمزہ شہباز کو 1 جون 2005 کو 99 ہزار 965 امریکی ڈالر منتقل ہوئے۔ 4 جون 2005 کو حمزہ شہباز نے 83 ہزار 920 امریکی ڈالر سے وصول کیے۔ رپورٹ کے مطابق 17 جون 2005 کو حمزہ شہباز نے 99 ہزار 270 امریکی ڈالر وصول کیے، 10 اگست 2005 کو حمزہ شہباز نے 65 ہزار

480 ڈالر وصول کیے، 10 اگست کو ایک اور ٹرانزیکشن کے ذریعے حمزہ شہباز نے 64 ہزار 980 ڈالر وصول کیے۔ نیب لاہور کے مطابق حمزہ شہباز نیب تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے، حمزہ شہباز سے رقوم بھیجنے والے افراد سے متعلق تفتیش کرنا باقی ہے۔ حمزہ شہباز کے کمپنیوں کے 50 بنک اکاؤنٹ جبکہ ذاتی 12 اکاؤنٹ سے متعلق تفتیش بھی کرنی ہے، احتساب عدالت نے گزشتہ روز آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں حمزہ شہباز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…