بجلی ، سوئی گیس کے بلوں کے بعد ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ،حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکتی تو گھر جائے‘ن لیگ نے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکتی تو گھر جائے، موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی نے پاکستان کو معاشی عدم استحکام سے دو چار کر دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ حکومت غریب… Continue 23reading بجلی ، سوئی گیس کے بلوں کے بعد ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ،حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکتی تو گھر جائے‘ن لیگ نے بڑا مطالبہ کردیا