الطاف حسین کو سالگرہ پر کس پارٹی رہنما کی لاش بطور تحفہ پیش کی گئی ؟معروف صحافی کا بڑاانکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق کی لاش ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ پیش کی گئی۔سینئر صحافی شاہد مسعود کا انکشاف،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 17 ستمبر کو بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی سالگرہ ہوتی ہے… Continue 23reading الطاف حسین کو سالگرہ پر کس پارٹی رہنما کی لاش بطور تحفہ پیش کی گئی ؟معروف صحافی کا بڑاانکشاف











































