جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد کا انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن میں چھان بین کے دوران 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد سامنے آگیاہے ۔ جس پران سے وضاحت مانگ لی گئی۔ان میںفیصل واڈا،عمر ایوب، زبیدہ جلال،شیخ رشید ،غلام سرور خان،خورشیدشاہ،حناربانی کھر، امیر حیدر ہوتی، شاہ زین بگٹی،کنول شوزب،دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز، علی حیدر ،سلیم رحمان،بشیر خان،شیر احمد خان، نواز خان،صالح محمد خان،انور تاج،عمران خٹک

،نور عالم خان،ارباب عامر ایوب،اقبال خان اورمنصور حیات خان شامل ہیں۔احسان اللہ ٹوانہ،قیصر احمد شیخ،رائواجمل، منیر وٹو،فخر امام،احمد حسین،میاں شفیق،مصطفی محمود،مرتضی محمود،آفتاب شعبان میرانی،خالد لنڈ، نور محمد شاہ جیلانی،سکندر علی راہو،عبدالشکور شاہ،شائستہ پرویز،نصرت واحد،شہناز بلوچاورعندالاکبر چترالی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن نے متعدد ارکان کو دوبارہ خطوط بھیج کر 15 روز میںتضاد دور کرنے کی ہدایت کردی۔

موضوعات:



کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…