وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان ،پاکستان میں تعینات ملائشین سفیر اکرام بن محمد ابراہیم نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات ملائشیاء کے سفیر جناب اکرام بن محمد ابراہیم نے کہا کہ پاکستان کے قومی دن کے موقع پر ملائشیاء کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا متوقع دورہ پاکستان پاکستانی معیشت کیلئے خوش آئند ثابت ہو گا کیونکہ اس موقع پر پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر سمیت دیگر شعبوں… Continue 23reading وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان ،پاکستان میں تعینات ملائشین سفیر اکرام بن محمد ابراہیم نے زبردست اعلان کردیا