نبیل گبول دوسری شادی کیوں نہ کر پائے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے حیران کن وجہ بتا دی
اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی اتنی ہوگئی ہے کہ غریبوں اورمڈل کلاس کے لوگوں کوچھوڑ دویہاں تو امیر لوگ پریشان ہیں کہ ہم کیا کریں گے؟ لوگوں نے دوسری شادیاں کرنی چھوڑ دی ہیں میں خود دوسری شادی کرنے کا سوچ رہا تھا لیکن… Continue 23reading نبیل گبول دوسری شادی کیوں نہ کر پائے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے حیران کن وجہ بتا دی