میاں نواز شریف کے نام کی تختیاں اتار کر وزیراعظم عمران خان کیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید کو کھلا چیلنج کر دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق لیگی رکن قومی اسمبلی شکیل اعوان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی میں زچہ و بچہ ہسپتال کیلئے فنڈز مسلم لیگ ن کی حکومت نے جاری کئے،منصوبہ سے میاں نواز شریف کے نام کی تختیاں اتار کر عمران خان اپنی تختیاں… Continue 23reading میاں نواز شریف کے نام کی تختیاں اتار کر وزیراعظم عمران خان کیا کر رہے ہیں؟ شیخ رشید کو کھلا چیلنج کر دیا گیا







































