بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آپریشن کی پوری رقم نہ دینے پر یتیم بچی ہسپتال میں بند

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

ایبٹ آباد(آن لائن) ایبٹ آباد میں نجی ہسپتال انتظامیہ نے آپریشن کے بعد پوری رقم ادا نہ کرنے پر 7سالہ یتیم بچی کو کمرے میں بند کر لیا۔ یتیم بچی کے خاندان نے وزیراعظم سے معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد میں نجی ہسپتال کی انتظامیہ اخلاقیات کا درس بھول گئی۔

آپریشن کی مکمل رقم ادا نہ کرنے پر 7سالہ یتیم بچی کو ہسپتال میں محصور کر لیا۔بچی کے چچا کا کہنا ہے کہ 1لاکھ 20ہزار روپے میں سے 70ہزار ادا کر دیئے۔ غربت کے باعث بقیہ رقم ادا کرنے سے قاصر ہوں۔بچی کے لواحقین نے وزیراعظم عمران خان سے معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…