ملک چلانا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں ،حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کیا کرنیوالی ہے؟اسفند یار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا
پشاور( آن لائن )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ملک چلانا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں، حکومت عوام کی حالت پر رحم کرے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسفند یار ولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ملک چلانا تحریک انصاف کے بس کی بات نہیں ،حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کیا کرنیوالی ہے؟اسفند یار ولی نے بڑا دعویٰ کردیا