پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کر کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر نے والے بھی قانون کی گرفت میں آگئے ،متعددگرفتار

datetime 16  فروری‬‮  2019

پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کر کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر نے والے بھی قانون کی گرفت میں آگئے ،متعددگرفتار

فیصل آباد(آن لائن) پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرکے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر نے والے قانون کی گرفت میں آگئے ، گلبرگ پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن ، تین بھائیوں سمیت چار ملزم گرفتار ، مقدمہ درج ، 8فروری کے روز بسنت منانے کے دوران پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ… Continue 23reading پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کر کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر نے والے بھی قانون کی گرفت میں آگئے ،متعددگرفتار

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان اور دیگر معاہدے ہمارے دور حکومت میں طے پاگئے تھے ،ن لیگ کے اہم رہنما نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان اور دیگر معاہدے ہمارے دور حکومت میں طے پاگئے تھے ،ن لیگ کے اہم رہنما نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

فیصل آباد(آن لائن) صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ پنجاب چوہدری کاشف نواز رندھاوا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان اور دیگر معاہدے (ن) لیگ کے دور حکومت میں طے پاگئے تھے ۔ ان معاہدوں کے حوالے سے سابق جنرل راحیل شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان اور دیگر معاہدے ہمارے دور حکومت میں طے پاگئے تھے ،ن لیگ کے اہم رہنما نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

سعودی عرب سے دوستی کی دعویدار مسلم لیگی حکومت ملکی مفادات کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتی رہی ،افسوسناک انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2019

سعودی عرب سے دوستی کی دعویدار مسلم لیگی حکومت ملکی مفادات کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتی رہی ،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن )سعودی شاہی خاندان سے دوستی کی دعویدار مسلم لیگ ن کی سابق حکومت اپنے پا نچ سالہ دور اقتدار میں ملکی مفادات کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتی رہی جس کے باعث اس عرصہ کے دوران سعودی عرب کو پاکستانی بر آمدات میں 20 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی اوردو… Continue 23reading سعودی عرب سے دوستی کی دعویدار مسلم لیگی حکومت ملکی مفادات کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتی رہی ،افسوسناک انکشافات

ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری شرمناک ہے، وزیراعظم عمران خان نیب پر برہم،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری شرمناک ہے، وزیراعظم عمران خان نیب پر برہم،بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے آرکیالوجی اینڈ میوزیم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری پر قومی احتساب بیورو (نیب) پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا گیا تھا کہ نیب نے جرمنی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتاری شرمناک ہے، وزیراعظم عمران خان نیب پر برہم،بڑا مطالبہ کردیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے عشائیے میں اپوزیشن رہنما ؤں کو کیوں نہیں بلایا جائے گا ؟وزیراطلاعات فواد چوہدری نے حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 16  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے عشائیے میں اپوزیشن رہنما ؤں کو کیوں نہیں بلایا جائے گا ؟وزیراطلاعات فواد چوہدری نے حیرت انگیز وجہ بتادی

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عشائیے پر کیا بلائیں ان کے مرکزی رہنما بدعنوانی کے مقدموں میں یاجیل ہیں یا ضمانتوں پر ہیں یا شامل تفتیش ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے عشائیے میں اپوزیشن رہنما ؤں کو کیوں نہیں بلایا جائے گا ؟وزیراطلاعات فواد چوہدری نے حیرت انگیز وجہ بتادی

سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل ،ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل ،ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل سعودی سفارت خانے نے پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل اور ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔سعودی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل وزٹ انٹری فیس 2 ہزار سعودی ریال سے کم کرکے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کیلئے سنگل ،ملٹی پل انٹری وزٹ ویزا فیسوں میں کمی سمیت زبردست اقدامات کا اعلان کردیا

ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر اظہار تشویش ،ہنگامی طور پر یہ کام کیاجائے، بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر اظہار تشویش ،ہنگامی طور پر یہ کام کیاجائے، بڑا مطالبہ کردیا

لاہور ( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی طور پر سپیشلائزڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی نواز شریف کی صحت کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں… Continue 23reading ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا ایک بار پھر نواز شریف کی صحت پر اظہار تشویش ،ہنگامی طور پر یہ کام کیاجائے، بڑا مطالبہ کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو پراپیگنڈہ قرار دے دیتے ہوئے کہاہے کہ اسپیکر اسد قیصر کو حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں نعیم الحق نے کہا کہ اسد… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں،وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بڑا اعلان کردیا

بھارتی جاسوس حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیوکے حوالے بھارت پاکستانی سوالوں کے جواب نہ دے سکا،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 16  فروری‬‮  2019

بھارتی جاسوس حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیوکے حوالے بھارت پاکستانی سوالوں کے جواب نہ دے سکا،شدید شرمندگی کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی) بھارتی جاسوس حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیوکے حوالے بھارت پاکستانی سوالوں کے جواب نہ دے سکا ۔پاکستان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ بھارت کا دعویٰ کہ کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیایہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را… Continue 23reading بھارتی جاسوس حاضر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیوکے حوالے بھارت پاکستانی سوالوں کے جواب نہ دے سکا،شدید شرمندگی کا سامنا