پاکستانیوں کی جیبوں پر 76ارب کا ڈاکہ، کرپشن کی خفیہ دستاویزات لیک،ہوشربا انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)نیپرا کی نااہلی اور افسران کی کرپشن کے باعث قوم کو 76 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے ۔ نیپرا کی ناقص کارکردگی کے باعث گزشتہ سال نجی پاور کمپنیوں کو 76 ارب روپے اضافی ادائیگی کی گئی تھی جس میں بھاری فنڈز کرپٹ افسران کی جیبوں میں چلے گئے ہیں… Continue 23reading پاکستانیوں کی جیبوں پر 76ارب کا ڈاکہ، کرپشن کی خفیہ دستاویزات لیک،ہوشربا انکشافات







































