محکمے خود ہی وجود میں نہیں آتے، حکومت کے تابع ہوتے ہیں، شہباز شریف کے نیب کو جواب کی تفصیلات جاری
لاہور (آن لائن) نیب نے دوران تفتیش شہباز شریف کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب اور شہباز شریف کے موقف پر نیب کے جواب الجواب کی کاپی لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادیا شہباز شریف نے آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی ہے نیب نے… Continue 23reading محکمے خود ہی وجود میں نہیں آتے، حکومت کے تابع ہوتے ہیں، شہباز شریف کے نیب کو جواب کی تفصیلات جاری