بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں، جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیدیا،اب نیب نہیں ہوگی، دھمکیاں، پیشی کی اندرونی کہانی  منظر عام پر آگئی

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) جعلی اکاونٹس کیس، آصف زرداری کی پیشی کی اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی آصف علی زر داری نے نیب پر واضح کیا کہ نیب کو آخری مرتبہ دستیاب ہوں۔ذرائع کے مطابق آصف علی زر داری نے دعویٰ کیا کہ اب نیب نہیں ہوگی۔انہوں نے کہاکہ یہ نیب رہے گا یا پاکستان کی معیشت۔ انہوں نے کہاکہ ہر ایک کے پاس بلیک منی اور بزنس اکاونٹس ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق آصف زرداری جعلی اکاونٹس کو بزنس اکاونٹس قرار دیتے رہے۔ ذرائع کے مطابق نیب پیشی پر آصف زرداری شدید غصے میں تھے۔ آصف زرداری کو تین انکوائریز میں سوالنامہ دیا گیا،نیب نے آصف زرداری کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا،آصف زرداری کو 23 مئی کو سوالنامے کے جوابات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…