نجی چینل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف غلط خبر چلانے پر10لاکھ جرمانہ،معروف اینکر کے پروگرام پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد
اسلام آباد(آن لائن) پیمرا نے غلط خبر نشرکرنے نجی چینل 24کے پروگرام نجم سیٹھی کے ساتھ پروگرام کو ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا حکم دیا ہے اور10لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے، پیمرا نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ چینل اپنے پرائم ٹائم کے وقت ”معافی“ نشر کریں اگر حکم پر عمل… Continue 23reading نجی چینل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف غلط خبر چلانے پر10لاکھ جرمانہ،معروف اینکر کے پروگرام پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد







































