جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

امریکہ جانا ہے تو تیاری کرلیں!امریکہ نے بھی پاکستانیوں کو5 سال کیلئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا،ترجمان امریکی سفارتخانہ  کا زبردست اعلان

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی کاروباری شخصیات اورسیاحوں کو 5 سال کے لیے ویزے جاری کررہا ہے۔ پیر کو ترجمان امریکی سفارتخانے نے پاکستان سے متعلق ویزہ پالیسی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ امریکا پاکستانی کاروباری شخصیات اور سیاحوں کو 5 سال کے لیے ویزے

جاری کررہا ہے۔ترجمان کے مطابق امریکا نے تاجروں اور سیاحوں کے لیے پانچ سالہ ویزہ کبھی ختم نہیں کیا۔رچرڈ سنلسائر نے کہاکہ اب پاکستان نے امریکیوں کو 5 سالہ ویزیجاری کرنا شروع کردیئے ہیں۔اس سے قبل پاکستان کی طرف سے بھی امریکی تاجروں اور سیاحوں کو پانچ سال کے لئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…