لاہور،قتل ہونے والی 9سالہ عائشہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کردی گئی، افسوسناک انکشافات

21  دسمبر‬‮  2018

لاہور،قتل ہونے والی 9سالہ عائشہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کردی گئی، افسوسناک انکشافات

لاہور (این این آئی) لوہاری گیٹ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 9سالہ عائشہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ عائشہ کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد اور خراشوں کے نشانات ہیں ۔ عائشہ کو زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading لاہور،قتل ہونے والی 9سالہ عائشہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق کردی گئی، افسوسناک انکشافات

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

21  دسمبر‬‮  2018

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

لاہور (این این آئی )پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 24 سے 31 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا ‘‘ خواجہ سعد رفیق نے محفل لوٹ لی،دلچسپ صورتحال

21  دسمبر‬‮  2018

’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا ‘‘ خواجہ سعد رفیق نے محفل لوٹ لی،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ(ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، جبکہ خواجہ سعد رفیق نے اپنی تقریر کا آغاز فیض احمد فیض کے اشعار ’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن… Continue 23reading ’’کرو کج جبین پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو،کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا ‘‘ خواجہ سعد رفیق نے محفل لوٹ لی،دلچسپ صورتحال

ایف بی آر نے ا ندرون شہر میں بھی پراپرٹی خریدنے والے 202 شہریوں کو نوٹسز جاری کردیئے، ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں،تاجروں کے ہوش اُڑ گئے

21  دسمبر‬‮  2018

ایف بی آر نے ا ندرون شہر میں بھی پراپرٹی خریدنے والے 202 شہریوں کو نوٹسز جاری کردیئے، ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں،تاجروں کے ہوش اُڑ گئے

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے اندرون شہر میں پراپرٹی خریدنے والے 202 لاہوریوں کو نوٹسز جاری کرکے ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں۔ایف بی آر نے شاہ عالم مارکیٹ، رنگ محل، اکبری منڈی، موچی گیٹ سمیت اندرون شہر کے مختلف علاقوں میں پراپرٹی خریدنے والے 202 شہریوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں، جس… Continue 23reading ایف بی آر نے ا ندرون شہر میں بھی پراپرٹی خریدنے والے 202 شہریوں کو نوٹسز جاری کردیئے، ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لیں،تاجروں کے ہوش اُڑ گئے

حکومت پاکستان کا متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر فراہم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم ،پہلے کتنی بڑی رقم فراہم کی جاچکی؟ حیرت انگیزانکشاف

21  دسمبر‬‮  2018

حکومت پاکستان کا متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر فراہم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم ،پہلے کتنی بڑی رقم فراہم کی جاچکی؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس رقم کی وصولی سے حکومت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور پاکستانی کرنسی کو استحکام ملے گا۔ جمعہ کو وزارت خزانہ کی… Continue 23reading حکومت پاکستان کا متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان کو مزید3 ارب ڈالر فراہم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم ،پہلے کتنی بڑی رقم فراہم کی جاچکی؟ حیرت انگیزانکشاف

وزیر اعظم چیئرمین نیب کے بغیر کھانا نہیں کھاتے، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا عندیہ دے دیا ،دھماکہ خیز اعلان

21  دسمبر‬‮  2018

وزیر اعظم چیئرمین نیب کے بغیر کھانا نہیں کھاتے، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا عندیہ دے دیا ،دھماکہ خیز اعلان

کراچی (این این آئی) پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثارکھوڑو نے کہاہے کہ وزیر اعظم چیئرمین نیب کے بغیر کھانا نہیں کھاتے، نیب کے فیصلے پر شک کا گمان ہوتا ہے،ادارے حکومت سے ملے ہوئے ہیں،جے آئی ٹی کی رپورٹ پبلش ہوئے بغیر ہی معلوم ہوگیا ہے کہ کون کون مجرم ہے ،حکومتی وزرا کو جے آئی… Continue 23reading وزیر اعظم چیئرمین نیب کے بغیر کھانا نہیں کھاتے، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کا عندیہ دے دیا ،دھماکہ خیز اعلان

مشکل حالات سے گھبرانے والے نہیں ، جھوٹی دستاویزات کے ذریعے ہمیں ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا،اب کیا کریں گے؟آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

21  دسمبر‬‮  2018

مشکل حالات سے گھبرانے والے نہیں ، جھوٹی دستاویزات کے ذریعے ہمیں ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا،اب کیا کریں گے؟آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ مشکل حالات سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ مشکل حالات میں وہ ہمیشہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہوکر نکلے ہیں۔ میں موجودہ حالات کو مشکل وقت نہیں کہتا۔ مشکل وقت وہ تھا، جس کا سامنا شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کیا… Continue 23reading مشکل حالات سے گھبرانے والے نہیں ، جھوٹی دستاویزات کے ذریعے ہمیں ڈرایا، دھمکایا نہیں جاسکتا،اب کیا کریں گے؟آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

کرپشن کے ٹھوس ثبوت،ن لیگ کے دو اہم سابق وزراءاحسن اقبال اور ریاض حسین پیرزادہ بُری طرح پھنس گئے،کیا کچھ کرتے رہے؟چونکادینے والے انکشافات‎

21  دسمبر‬‮  2018

کرپشن کے ٹھوس ثبوت،ن لیگ کے دو اہم سابق وزراءاحسن اقبال اور ریاض حسین پیرزادہ بُری طرح پھنس گئے،کیا کچھ کرتے رہے؟چونکادینے والے انکشافات‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نارووال سپورٹس سٹی منصوبے میں کرپشن کے مزید ثبوت ایف آئی اے کی جے آئی ٹی کو مل گئے ہیں، ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ان ثبوتوں کی روشنی میں آئندہ چند روز میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے اعلیٰ افسر اظہار احمد سمیت کئی افسران کی… Continue 23reading کرپشن کے ٹھوس ثبوت،ن لیگ کے دو اہم سابق وزراءاحسن اقبال اور ریاض حسین پیرزادہ بُری طرح پھنس گئے،کیا کچھ کرتے رہے؟چونکادینے والے انکشافات‎

پاکستان کی عدالتی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آصف علی زرداری کی پیشی پر ”جیالوں“ نے احاطہ عدالت میں ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا‎

21  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کی عدالتی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آصف علی زرداری کی پیشی پر ”جیالوں“ نے احاطہ عدالت میں ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا‎

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں جب سابق صدر آصف علی زرداری عدالت پہنچے تو وہاں پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، پیپلز پارٹی کے کارکنان نے شدید نعرے بازی کی اور وہ احاطہ عدالت میں بھی داخل ہو گئے ،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کی عدالتی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آصف علی زرداری کی پیشی پر ”جیالوں“ نے احاطہ عدالت میں ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا‎