بیوی ہے نہ بچے ،اکیلا رہتا ہوں پھر بھی میرا گیس کا بل 40ہزار کاآگیا،شیخ رشید اپنا دکھڑا لیکر کہاں پہنچ گئے؟
اسلام آباد(وائس آف ایشیا)وفاقی وزیر شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل جانے والوں کی لائن لگی ہوئی ہے جس میں 40لوگ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی پرنس اور متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ذاتی تعلقات بنائے ہیں۔اب دورہ سعودی عرب تاریخی ہو گا اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں… Continue 23reading بیوی ہے نہ بچے ،اکیلا رہتا ہوں پھر بھی میرا گیس کا بل 40ہزار کاآگیا،شیخ رشید اپنا دکھڑا لیکر کہاں پہنچ گئے؟