خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی۔۔۔!!! وزیر اعلیٰ محمود خان نے سرپرائز دیدیا
پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمودخان نے کہاہے کہ کابینہ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی وہ با اختیار ہیں اورتمام فیصلے میرٹ کے مطابق کررہے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی وہ با اختیاروزیراعلیٰ ہیں اورفیصلے خودکرتے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی۔۔۔!!! وزیر اعلیٰ محمود خان نے سرپرائز دیدیا







































