پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ نواز شریف کے بیانیے کیساتھ کھڑے ہیں یاشہبازشریف کے؟صحافی  کاسوال،آصف زرداری کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 23  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے مریم نوازکے میثاق معیشت سے متعلق بیان پرآصف زرداری نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم بی بی ہماری بیٹی ہے، ہمارانظریہ ہے جوفیصلہ اے پی سی ہوگامتحدہ اپوزیشن کاہوگا،ایک پارٹی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ اتوار کو سابق صدر آصف زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی پہنچے تو اس موقع پر صحافی کے سوال ”آپ نواز شریف کے بیانیے کیساتھ کھڑے ہیں

یا شہبازشریف کے؟“جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم متحدہ اپوزیشن کے بیانیے کیساتھ چلیں گے۔سابق صدر نے مریم نوازکے میثاق معیشت سے متعلق بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی ہماری بیٹی ہے،ہمارانظریہ ہے جوفیصلہ اے پی سی میں ہوگامتحدہ اپوزیشن کاہوگا،ایک پارٹی کاکوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ ایک سوال پر آصف زرداری نے کہا کہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں مفاہمت کاسلسلہ شروع ہوا، آپکا سوال ہی غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…