جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت ،حکومتی سینیٹر فیصل جاوید کا مریم نواز سے اتفاق

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جنہوں نے ملک کا خزانہ لوٹا ان سے میثاق معیشت کیسے ہوسکتا ہے، مریم نواز کی پریس کانفرنس ایک اور این آر او کی کوشش ہے۔ انٹرویو تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے مریم نواز سے اتفاق کرتے ہوئے

کہا ہے کہ میثاق معیشت واقعی مذاق معیشت ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جنہوں نے ملک کا خزانہ لوٹا ان سے میثاق معیشت کیسے ہوسکتا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما ے کہا کہ مریم نواز کی پریس کانفرنس ایک اور این آر او کی کوشش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…