ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان اپنی شکست تسلیم کرچکے، ن لیگ نے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا
نارووال(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا، اگلا سال آزاد اور منصفانہ الیکشن کا سال ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نہ تو کسی کو این آر او… Continue 23reading ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان اپنی شکست تسلیم کرچکے، ن لیگ نے عام انتخابات کا مطالبہ کردیا







































