بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بلاول اور آصف زر داری کی زیر صدارت اجلاس، حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے حوالے سے مشاورت،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بارپھر مطالبہ کیا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف معاہدے کی شرائط پارلیمان کے سامنے پیش کرے۔ جمعہ کو بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں راجہ پرویز اشرف۔ قمر الزمان قائرہ۔ چودھری منظور۔ مصطفی نواز کھوکھر۔ فرحت اللہ بابر اور دیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں

ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آئی ایم معاہدے سمیت ڈالر کی بڑھتی قیمت اورمہنگائی کی صورتحال پر بھی غور آئی۔ پیپلز پارٹی نے مطالبہ کیا کہ حکومت آئی ایم ایف معاہدے کی شرائط پارلیمان کے سامنے پیش کرے۔اجلاس میں رمضان کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…