پاک بحریہ کا رواں سال جنگی جہاز کی بحری بیڑے میں شمولیت کا اعلان

17  مئی‬‮  2019

کراچی(اے این این ) پاک بحریہ کے جنگی بیڑے میں پہلے جہاز کی شمولیت اس سال کے آخر تک ہوگی، دوسرا 2300 ٹن وزنی کارویٹ جہاز 2020 میں ملنے کا امکان ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق درمیانے سائز اور وزن کے کارویٹ جہاز مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہوتے ہیں، کارویٹ کی شمولیت سے پاک بحریہ کی بحری سرحدوں کے دفاع کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے 2300 ٹن

وزنی جنگی جہاز (کارویٹ) کی رومانیہ میں لانچنگ تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے چیف آف سٹاف ( پرسنیل) وائس ایڈمرل عبدالعلیم تھے۔ انہوں نے کہا ان جہازوں کی شمولیت سے بحرہند میں سکیورٹی یقینی بنائی جا سکے گی، ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے اقدام کو بھی تقویت ملے گی۔مہمان خصوصی وائس ایڈمرل عبدالعلیم نے جہازوں کی تیاری میں ڈامن شپ یارڈ کے تعاون اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…