محسن داوڑ کوگرفتاری کے بعد دوسرا بڑا دھچکا ،شمالی وزیر ستان کے عوام نے پاک فوج کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد ( اے پی پی) امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کو محسن داوڑ کے پاک فوج کو شمالی وزیرستان سے نکالنے کے مطالبے پر کرائے گئے سروے میں سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا اور مقامی آبادی کی بھاری اکثریت نے ’’نہیں ‘‘ میں جواب دے کر محسن داوڑ کے مطالبہ کو مکمل… Continue 23reading محسن داوڑ کوگرفتاری کے بعد دوسرا بڑا دھچکا ،شمالی وزیر ستان کے عوام نے پاک فوج کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا











































