پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

رشتہ نہ دینے کی رنجش پر طالبہ کے بال مونڈنے ،تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور میں رشتہ نہ دینے کی رنجش پر بارہویں جماعت کی طالبہ کے بال مونڈنے اور تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم شاداب خان نے رشتہ نہ دینے کی رنجش پر طالبہ سعدیہ کے سر کے بال کاٹ دیئے تھے اور تشدد کر کے بازو توڑ دیا تھا،اس واقعہ کے بعد طالبہ کا

انگریزی پیپربھی ڈراپ ہو گیا تھا۔ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن کی ہدایت پر بال کاٹنے اور تشدد کی گھنائونی واردات میں ملوث ملزم دشاب خان کو انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا شبیر اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے ۔ جس پر ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن محمد عاصم کی طرف سے ملزم کی فوری گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شابا ش دی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…