پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،متعدد آپشنز پر غور

datetime 16  فروری‬‮  2019

پاکستان کا بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،متعدد آپشنز پر غور

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے پسندیدہ ترین ملک کا درجہ واپس لینے کے اقدام پر متعدد تجارتی آپشنز پر غور شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت تجارت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان، برآمدات کے حوالے موجود منفی فہرست میں مزید اشیاء کا اندراج کرسکتا ہے… Continue 23reading پاکستان کا بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،متعدد آپشنز پر غور

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بعدتحریک انصاف کے اہم رہنما بھی نیب کی کارروائیوں پر نالاں، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بعدتحریک انصاف کے اہم رہنما بھی نیب کی کارروائیوں پر نالاں، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

پشاور (این این آئی)ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بعد تحریک انصاف کے اہم رہنما بھی نیب کی کارروائیوں پر نالاں، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا،وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ انہیں صوبے میں میں نیب کی کارروائیوں پرتشویش ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمود خان نے کہا کہ نیب… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے بعدتحریک انصاف کے اہم رہنما بھی نیب کی کارروائیوں پر نالاں، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

تیار ہوجائیں! ملک بھر میں بارشوں کانیا طویل سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 16  فروری‬‮  2019

تیار ہوجائیں! ملک بھر میں بارشوں کانیا طویل سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی) تیار ہو جائیں! ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی نوید سنا تے… Continue 23reading تیار ہوجائیں! ملک بھر میں بارشوں کانیا طویل سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 16  فروری‬‮  2019

پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر پر سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکپتن دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی معاملہ پر میاں نواز شریف نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کو یکطرفہ اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔نواز شریف نے عدالت سے جے آئی ٹی رپورٹ… Continue 23reading پاک دربار اراضی کی غیر قانونی منتقلی کیس ،نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر پر سنگین الزامات عائد کردیئے

سرکاری ملازم مردوں کوبھی بچوں کی پیدائش پر 10 روز کی چھٹی دی جائے گی،باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری

datetime 16  فروری‬‮  2019

سرکاری ملازم مردوں کوبھی بچوں کی پیدائش پر 10 روز کی چھٹی دی جائے گی،باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے پولیس افسران اور اہلکاروں کے لئے بچوں کی پیدائش پر 10 روز کی چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے ملازمین اور ان کی بیگمات کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ حکومتِ سندھ نے پولیس افسران و اہلکاروں کے لئے اہلیہ کی… Continue 23reading سرکاری ملازم مردوں کوبھی بچوں کی پیدائش پر 10 روز کی چھٹی دی جائے گی،باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت نے خطرناک منصوبے پر عملدرآمد شروع کردیا،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2019

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت نے خطرناک منصوبے پر عملدرآمد شروع کردیا،چونکا دینے والے انکشافات

سرینگر(این این آئی) بھارت نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے اور پاکستان کو بلاوجہ بدنام کرنے کی اپنی پرانی روش پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے لیتھ پورہ میں ہونے والے حملے میں بھی بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے پاکستان کو ملوث قرار دیا ہے۔ لیتھ پورہ حملے میں چالیس سے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت نے خطرناک منصوبے پر عملدرآمد شروع کردیا،چونکا دینے والے انکشافات

تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد نے 18فروری بروز پیر اسلام آباد میں قائم تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔عبد الوحید خان سیکریٹری اطلاعات پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد… Continue 23reading تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر، پلوامہ حملے میں مبینہ طورپر شامل عادل احمد ڈار کے ساتھ بھارتی فوج نے ایسا کیا شرمناک سلوک کیاتھا؟ جس کی وجہ سے وہ انتہائی اقدام پر مجبور ہوا؟افسوسناک انکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر، پلوامہ حملے میں مبینہ طورپر شامل عادل احمد ڈار کے ساتھ بھارتی فوج نے ایسا کیا شرمناک سلوک کیاتھا؟ جس کی وجہ سے وہ انتہائی اقدام پر مجبور ہوا؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر، پلوامہ حملے میں مبینہ طورپر شامل عادل احمد ڈار کے ساتھ بھارتی فوج نے ایسا کیا شرمناک سلوک کیاتھا؟ جس کی وجہ سے وہ انتہائی اقدام پر مجبور ہوا؟افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملہ ، بھارتی پروفیسر نے اپنی ہی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر، پلوامہ حملے میں مبینہ طورپر شامل عادل احمد ڈار کے ساتھ بھارتی فوج نے ایسا کیا شرمناک سلوک کیاتھا؟ جس کی وجہ سے وہ انتہائی اقدام پر مجبور ہوا؟افسوسناک انکشافات

پرویز خٹک، مشتاق غنی بھی نیب کے ریڈار پر۔۔!!! دونوںپر کیا سنگین الزام ہے؟ـنیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 16  فروری‬‮  2019

پرویز خٹک، مشتاق غنی بھی نیب کے ریڈار پر۔۔!!! دونوںپر کیا سنگین الزام ہے؟ـنیا پنڈورا باکس کھل گیا

پشاور (سی پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب)خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔ نیب ترجمان نے گزشتہ روزکہا ہے کہ وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی نیب انکوائری کی شروع کردی گئی… Continue 23reading پرویز خٹک، مشتاق غنی بھی نیب کے ریڈار پر۔۔!!! دونوںپر کیا سنگین الزام ہے؟ـنیا پنڈورا باکس کھل گیا