پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی ہوگئی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سونا بھی سستا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد محدودپیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس35900پوائنٹس سطح مستحکم رہا،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 15ارب10کروڑروپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت9.12فیصدزائد جبکہ56.60فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید بڑی کمی ہوگئی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سونا بھی سستا











































