لاہور(این این ائی) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی افطاری کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی نے
مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے مریم نواز کو افطاری کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔