ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

علیم خان کور ہاکردیاگیا،کوٹ لکھپت جیل کے باہر حیرت انگیز صورتحال

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کے بعد تحریک انصاف کے راہنما  علیم خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوگئے۔ رہائی کے بعد کارکنوں نے جیل کے باہر استقبال کیا، ریلی کی صورت میں گھر تک پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راہنما علیم خان لاہور ہائی کورٹ سے

ضمانت منظور ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے 100دن کی قید کاٹنے کے بعد رہا ہوئے تو جیل کے باہر ان کے بیٹوں اور کارکنوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ کارکنوں نے علیم خان پر گل پاشی کی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ بعد ازاں علیم خان کو ریلی کی صورت میں جیل سے گھر لے جایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…