ملک میں کامیاب آن لائن ویزہ سہولت متعارف کروانے کے بعد حکومت نے عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ای ویزہ کا کامیاب اجراء ہماری حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے، آن لائن ویزہ سہولت سے ویزوں کے حصول میں درپیش مشکلات پر قابو پایا جا سکے گا ۔ای ویزہ ،آن لائن ویزہ سہولت کے حوالے سے چیئرمین نادرہ عثمان مبین… Continue 23reading ملک میں کامیاب آن لائن ویزہ سہولت متعارف کروانے کے بعد حکومت نے عوام کیلئے شاندار اعلان کر دیا





































