پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی پولیس میں نئی بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے نئی بھرتیوں کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس میں 1262 اہلکاروں کو

بھرتی کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس آئی کے عہدے پر بھی امیدوار بھرتی کئے جائینگے۔کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی بھرتیوں میں 1156 افراد کو کانسٹیبل کے عہدے پر بھرتی کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…