پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر کتنے بجے لینڈ کریگا؟حتمی اعلان کردیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر کتنے بجے لینڈ کریگا؟حتمی اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج شام 7 بجے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کریں گے جہاں وزیراعظم عمران خان انکے استقبال کے لیے موجود ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق آج سعودی تخت کے وارث اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسلام آباد کا دورہ کریں گے… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر کتنے بجے لینڈ کریگا؟حتمی اعلان کردیا گیا

اب صرف 5سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے بلکہ۔۔۔عمر کی حد کتنی بڑھا دی گئی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

اب صرف 5سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے بلکہ۔۔۔عمر کی حد کتنی بڑھا دی گئی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( اے این این ) پنجاب حکومت نے پولیو کا کیس سامنے آنے کے بعد انسداد پولیو کے قطرے 10 برس تک کے بچوں کو پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں پولیو کا کیس سامنے آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت انسداد پولیو سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading اب صرف 5سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے بلکہ۔۔۔عمر کی حد کتنی بڑھا دی گئی؟حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی قیادت اور رہنماؤں کی بیرون ممالک جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا،سرمایہ کاری کون سے پیسوں سے کی گئی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

پی ٹی آئی قیادت اور رہنماؤں کی بیرون ممالک جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا،سرمایہ کاری کون سے پیسوں سے کی گئی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور رہنماؤں کی بیرون ممالک جائیدادوں کا سراغ لگایا ہے ، انہیں ایسے نہیں چھوڑیں گے اور تمام اداروں کے پاس جائیں گے ، شہباز شریف کے بعد پنجاب یتیم ہو چکا… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت اور رہنماؤں کی بیرون ممالک جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا،سرمایہ کاری کون سے پیسوں سے کی گئی؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی آج سے سماعت کا آغاز،فیصلہ کب تک سنایا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2019

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی آج سے سماعت کا آغاز،فیصلہ کب تک سنایا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد/دی ہیگ (اے این این )عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت (آج)پیر18 فروری سے شروع ہوگی، پہلے دن بھارت دلائل کا آغاز کریگا، انیس فروری کو پاکستان کی طرف سے جواب دیا جائے گا، عالمی عدالت سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ تین سے چار ماہ تک سنائیگی۔ سفارتی ذرائع نے… Continue 23reading عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی آج سے سماعت کا آغاز،فیصلہ کب تک سنایا جائیگا؟اعلان کردیا گیا

پی ٹی آئی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے بڑا فیصلہ، جانتے ہیں رواں مالی سال کم از کم کتنی رقم اکٹھی کی جائیگی؟

datetime 17  فروری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے بڑا فیصلہ، جانتے ہیں رواں مالی سال کم از کم کتنی رقم اکٹھی کی جائیگی؟

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجکاری کمیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی بحران سے نکلنے کیلئے سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزارت خزانہ نے رواں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا مالی بحران سے نکلنے کیلئے بڑا فیصلہ، جانتے ہیں رواں مالی سال کم از کم کتنی رقم اکٹھی کی جائیگی؟

سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2019

سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

لاہور(اے این این )سی ایس ایس کے پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل ہو گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے افسران ہی ملوث نکلے، ایف آئی اے نے 2 سرکاری افسران سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔قوم کا مستقبل پیسوں کے عوض بیچنے والوں کے خلاف ایکشن، ملزمان لاکھوں روپے لیکر چند گھنٹے پہلے… Continue 23reading سی ایس ایس پرچے آؤٹ ہونے کا معمہ حل کون ملوث نکلے؟گرفتاریوں کے بعد سنسنی خیز انکشافات

سردی ابھی گئی نہیں! کس دن سے ملک بھر میں بادل کھل کر برسیں گے؟ایسی پیش گوئی کہ آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 17  فروری‬‮  2019

سردی ابھی گئی نہیں! کس دن سے ملک بھر میں بادل کھل کر برسیں گے؟ایسی پیش گوئی کہ آپ بھی کانپ اٹھیں گے

لاہور(اے این این )محکمہ موسمیات نے ملک میں منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی، اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پشاور میں کھل کر بادل برسیں گے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔سردی ابھی جانیوالی نہیں، بادل پھر برسنے کو تیار، مغربی ہوائیں کل رات… Continue 23reading سردی ابھی گئی نہیں! کس دن سے ملک بھر میں بادل کھل کر برسیں گے؟ایسی پیش گوئی کہ آپ بھی کانپ اٹھیں گے

سدا حکومت نہیں رہنی ،پی ٹی آئی جو کررہی ہے کل بھگتنا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق شدید مشتعل، کھلی دھمکیاں، کھری کھری سنادیں

datetime 16  فروری‬‮  2019

سدا حکومت نہیں رہنی ،پی ٹی آئی جو کررہی ہے کل بھگتنا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق شدید مشتعل، کھلی دھمکیاں، کھری کھری سنادیں

لاہور(آ ن لائن) احتساب عدالت نے پیراگون سکینڈل میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی۔احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت کی۔عدالت نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان کے خلاف ریفرنس کا کیا بنا؟… Continue 23reading سدا حکومت نہیں رہنی ،پی ٹی آئی جو کررہی ہے کل بھگتنا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق شدید مشتعل، کھلی دھمکیاں، کھری کھری سنادیں

ڈالرز کیلئے خود کو افغان شہری ظاہرکرنے والے دس ہزارسے زائد پاکستانیوں کو لالچ مہنگی پڑ گئی،دھماکہ خیز اقدام

datetime 16  فروری‬‮  2019

ڈالرز کیلئے خود کو افغان شہری ظاہرکرنے والے دس ہزارسے زائد پاکستانیوں کو لالچ مہنگی پڑ گئی،دھماکہ خیز اقدام

پشاور ( آن لائن) نادرا نے ڈالرز کیلئے خود کو افغان شہری ظاہر کرنے والے دس ہزار144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے۔ جن میں خیبر پختونخوا اور ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کے 4ہزار سے زائد شہری شامل ہیں ذرائع کے مطابق ان کی فیملیز کے شناختی کارڈ کو بھی بلاک کیا گیا ہے… Continue 23reading ڈالرز کیلئے خود کو افغان شہری ظاہرکرنے والے دس ہزارسے زائد پاکستانیوں کو لالچ مہنگی پڑ گئی،دھماکہ خیز اقدام