ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی بریت، فیصلے کی گھڑی آگئی ، نیب کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 18  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت 21 مئی کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو کی درخواست سماعت کے

لیے مقرر کر دی گئی ہے۔عدالت عالیہ کا 2 رکنی بینچ 21 مئی کو نیب کی اپیل پر سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی شامل ہیں۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کر دیا تھا، فیصلے کے خلاف نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے، فلیگ شپ ریفرنس میں ابھی تک عدالت نے نوٹس جاری نہیں کئے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…