ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسے معاملات چھیڑے ہیں جو خالصتا ًحکومتی معاملات ہیں،اب ہم کیا کرینگے؟مو لانا فضل الرحمن نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ مجلس عمل پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے مدارس کووزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کے فیصلے کومستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کے تحفظ کے لیے ہم ایسالڑیں گے جیساہم انگریزوں سے لڑے تھے،اتحادتنظیمات مدارس دینیہ کے قائدین حکومت سے احتجاج مذاکرات بندکردیں،کسی کی ناجائزاورجابرانہ فیصلے قبول نہیں کریں گے… Continue 23reading ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسے معاملات چھیڑے ہیں جو خالصتا ًحکومتی معاملات ہیں،اب ہم کیا کرینگے؟مو لانا فضل الرحمن نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا







































